میئر کراچی مرتضٰی وہاب پپری پمپنگ اسٹیشن کا دورہ، منصوبہ دو ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہا ہے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب پپری پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔یہ منصوبہ دو ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہا ہے۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کے ہمراہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، مقامی عہدیدار، منتخب نمائندے اور انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔

پپری پمپنگ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ کے تحت کیا جارہا ہے

جواب دیں

Back to top button