*شعبہ تعلقاتِ عامہ میں تعینات محمدتقی صدیقی کوگریڈ17میں سٹاف آفیسرکے عہدے پرترقی دے دی گئی*

ایل ڈی اے کےشعبہ تعلقاتِ عامہ میں تعینات گریڈ16کے اسسٹنٹ محمد تقی صدیقی کوسٹاف آفیسرگریڈ17کے عہدے پرترقی دے دی گئی ہے۔ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے ڈاکٹر رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ایل ڈی اے کے افسران و ملازمین نے محمدتقی صدیقی کو مبارکباد پیش کی اوران کے لیے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button