ایل ڈی اے کا جوبلی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،متعدد املاک سے عارضی سٹرکچر اور تجاوزات ختم

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نےجوبلی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے جوبلی مین بلیوارڈ ، اے، سی اور ای بلاک میں آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف بلاکس سے تجاوزات ہٹا دیں۔آپریشن کے دوران متعدد املاک سے عارضی سٹرکچر اور تجاوزات ختم کر دیں۔آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ایل ڈی اے ایونیو ون عمر صہیب نے کی۔آپریشن میں پولیس، انفورسمنٹ سکواڈ اور بھاری مشینری نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button