ہر پاکستانی بچہ 2 لاکھ 88 ہزار روپے کا مقروض پیدا ہوتا ہے.

14 اکتوبر 1952 کووزارت مالیات نے مجلسِ دستور ساز کو بتایا کہ پاکستان کا ہر مرد، عورت، بچہ 15 روپے کا مقروض ہے۔

50۔ 1949میں فی کس قرضہ 13 روپے اور 51۔1950 میں 10 روہے تھا۔

29 اکتوبر 1985 کو وزیر خزانہ ڈاکٹر محبوب الحق نے بتایا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 16509 روپے کا مقروض ہوتا ہے

2016 میں ہر بچہ سوا لاکھ سے زیادہ کا مقروض پیدا ہوتا تھا۔

2019 میں ہر پاکستانی بچہ بڑا عورت مرد ایک لاکھ 64 ہزار 922 روپے کا مقروض تھا.

آج ماہر معاشیات سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے بتایا کہ ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپے کا مقروض ہے.

جواب دیں

Back to top button