سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی زیر صدارت گندم اور آٹا سٹاک کی نگرانی و فراہمی بارے اجلاس ہوا،غیر قانونی ذخیرہ کی گئی گندم کیخلاف آپریشن اور سفارشات کا بھی جائزہ لیا گیا،ڈی جی فوڈ امجد حفیظ نے محکمانہ امور بارے تفصیلی بریفنگ دی ،83 ہزار 564 تھیلے گندم کو گوجرہ کے گوداموں میں منتقل کیا گیا، جھنگ میں ہزاروں میٹرک ٹن گندم سیلابی پانی سے محفوظ بنایا گیا جبکہ خانیوال کے ذمہ دار افسران معطل کیے گئے،ضلع جھنگ سے 4 ہزار 178 میٹرک ٹن گندم کو بروقت منتقل کرنے پر ڈی ڈی فوڈ فیصل آباد کو شاباش دی گئی،سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ کوٹ اسلام میں گندم کو سیلابی پانی سے محفوظ نہ رکھنے پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی یقینی بنائی جائے گی، سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ جمعہ تک تمام اضلاع میں گندم سٹاک ڈکلیئر نہ کرنا خلاف قانون ہوگا، تمام اضلاع میں ضبط شدہ گندم کی مقامی فلار ملز کو فروخت اولین ترجیح ہوگی، ڈاکٹر کرن خورشید نے واضح کیا کہ گندم کی ترسیل اور آٹے کی گرائنڈنگ کے عمل کی کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
ڈاکٹر کرن خورشید کا بادامی باغ سبزی منڈی کا اچانک دورہ،ناقص انتظامات پر ای اے ڈی اے عامر حسین اور سیکرٹری اعجاز سلیم منیس معطل
1 ہفتہ ago
پنجاب منڈی ایپ کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں اور طلب و رسد کی 24/7 نگرانی جاری ہے-ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر 10 کلو کا تھیلا 1,100 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 2,200 روپے میں باآسانی دستیاب ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ
2 ہفتے ago
پنجاب میں سرکاری گندم کا اجرا شروع قیمت 3800 فی 40 کلو گرام مقرر -ڈی جی فوڈ پنجاب
جون 5, 2026
*دوڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ملازمت سے برطرف، 1 کو شوکاز نوٹس اور ایک کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا*
Related Articles
سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر کرن خورشید کا ضلع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور فیصل آباد کے مختلف خریداری مراکز کا دورہ
اپریل 26, 2026
ناجائز منافع خوروں کے خلاف 65 مقدمات درج 1075گرفتار،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن
مارچ 16, 2026



