ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گلبرگ سکیم بی تھری بلاک کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کے کاموں کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعیدنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بی تھری بلاک گلبرگ میں واک ویز اور یونیفارم گرین بیلٹ بنائی جا رہی ہیں۔ بی تھری بلاک کی سڑکوں پر اسفالٹ ڈال دیا گیا ہے، بارشی پانی کے نکاس کا بہتر نظام بنایا گیا ہے۔ بی تھری بلاک میں انٹرنیٹ و دیگر وائیرز کو انڈر گراؤنڈ منتقل کیا جائے گا۔ فٹ پاتھ پر ٹف ٹائلز اور پیور کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے بی تھری بلاک میں جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایات کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل سے گلبرگ کے رہائشیوں کو سہولت ہو گی۔بی تھری بلاک گلبرگ میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے تحت ترقیاتی کام رواں ماہ مکمل کر لیا جائے گا۔اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago


