9وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے یونین کونسلوں کو 14 اگست کو پودے لگانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ڈائریکٹرجنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی طرف سے ہر یونین کونسلز کو دوسو تک پودے لگانے کاٹاسک دیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔محکمہ بلدیات کی طرف سے بلدیاتی اداروں کوبھی یوم آزادی پر شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔یونین کونسلز میں 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔یونین کونسلوں کے سیکرٹریز کو مزید ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چھوٹے پودوں کی بجائے بڑے پودے لگائیں اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ارسال کریں۔
Read Next
9 گھنٹے ago
اربن فلڈنگ سے نبٹنے کیلئے 40 جیٹنگ/ سکشن یونٹس، 50 ڈی سلٹنگ مشینیں مختلف شہروں میں بھجوا دی گئیں،52 زیر زمین واٹر سٹوریج ٹینک مکمل،ذیشان رفیق
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،صفائی پلان طلب،چیف آفیسرز عزاداروں کو ٹھنڈا پانی اور دیگرسہولیات یقینی بنائیں گے
3 دن ago
یونین آف جرنلسٹ ڈسکہ کے سالانہ انتخابات کی تقریبِ حلف برداری،وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
5 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ہیڈ بمبانوالہ تا نندی پور 12.30 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کی تعمیرِ نو کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
5 دن ago




