میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور منسٹر ایکسائز مکیش کمار چاولہ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ڈی جی نارکوٹکس ایکسائز آفس میں منعقد ہوا،

جس میں انفراسٹرکچر سیس کے حوالے سے تاجروں کے مسائل پر بات چیت کی گئی۔تاجروں، کاروباری حضرات اور برآمدکنندگان کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ کمیٹی نے یقین دلایا کہ مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔






