وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت مضافاتی علاقوں سمیت شہر بھر میں بہترین صفائی سہولیات فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے خود سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی شہر لاہور میں فیلڈ مانیٹرنگ جاری ہے۔مؤثر صفائی اقدامات کے لیےشہریار عارف خان نے شہر کے مختلف علاقوں میں وزٹ کے دوران گجومتہ، فیروز پور روڈ، عطا بخش روڈ، کماہاں گاؤں میں صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ خصوصاََ کماہاں چوک،رنگ روڈ،لیل گاؤں میں عملے کی حاضری کو چیک کیا۔جبکہ مختلف علاقوں میں مینوئل سویپنگ اور ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ سی ای او نے اہل علاقہ سے صفائی انتظامات کے بارے میں براہ راست فیڈ بیک بھی لیا۔مضافاتی علاقوں میں ڈی سلٹنگ اور ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن انتظامات یقینی بنانے پر شہری ستھرا پنجاب پروگرام کے متعرف دکھائی دے رہے ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہر یونین کونسل میں سو فیصد ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن یقینی بنانے کے لیے عملہ تعینات ہے۔شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی صفائی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے افسران خود فیلڈ آپریشن کی نگرانی پر تعینات ہیں۔
Read Next
14 منٹس ago
سموگ آگاہی سائیکل ریلی،ڈی سی لاہور اور سی ٹی او قیادت کریں گے،اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر راو رافع افضل
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،3 مسمار ایک سربمہر
3 دن ago
راوی شہر میں فضائی آلودگی کیخلاف آپریشن،ایک فیکڑی سیل،متعدد کو نوٹسز جاری
3 دن ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیرِ صدارت نگران ایپ بارے اجلاس،لاہور کا نگران ایپ ماڈل جلد صوبہ بھر میں نافذ کیا جائے گا*
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار
Related Articles
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے سات روزہ خصوصی "چمکتا لاہور صفائی و واشنگ مہم” کا باقاعدہ آغاز
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا تجاوزات کے خلاف لنڈا بازار میو ہسپتال،جی پی او چوک،بیدیاں روڈ، شالیمار،ہربنس پورہ ،جی ٹی روڈ پر آپریشن
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار
4 دن ago



