بلاول بھٹو زرداری کے25 اپریل کو جلسے کے حوالے سے میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سکھر کا اہم اجلاس بسلسلہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دریائے سندھ پر متنازعہ نہری منصوبے کے خلاف 25 اپریل کے جلسے کے حوالے سے RT Grace ہوٹل میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں پارٹی ورکرز سمیت تمام معزز شہریوں نے 25 اپریل کو جلسے میں بھرپور شرکت کر کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہم آواز بننے کا عہد کیا

جواب دیں

Back to top button