شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات

شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات نوٹیفکیشن جاری

 

حکومت پاکستان نے شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل بلوچستان حکومت میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

جواب دیں

Back to top button