میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کی حدود میں بازاروں میں صفائی کے آپریشن کے بعد دوبارہ کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں پر 1000 جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

جوادالحسن گوندل چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ڈیرہ غازی خان نے خود مین بازاروں کا وزٹ کیا اور جن دوکانداروں نے آگے کوڑا پھینک رکھا تھا ان کو جرمانے کئے۔۔






