اجلاس میں چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے جاری اور مجوزہ ٹریفک انجینئرنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود کی ہدایت کی کہ وکوں کی ری ڈیزائننگ کے حوالے سے ری ڈیزائننگ سے قبل اور بعد کی کاربن امشن رپورٹ مرتب کریں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ شہر کی اندرونی مین سڑکوں کی تعمیر کے دوران ہی ٹریفک جنکشنز کو ری ڈیزائن ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور 13ملین آبادی کا شہر ہے۔ٹریفک روانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہی ٹریفک روانی کو قائم کیا جاسکتا ہے۔ کمرشل عمارات کے منظور شدہ پارکنگ ایریاز میں پارکنگ ہی ہونی چاہیے۔ انفورسمنٹ ناگزیر ہے۔ کمشنر لاہورزید بن مقصود کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہر کے درجن سے زائد ٹریفک چوکنگ پوائنٹس کو ٹریفک روانی و انسداد سموگ کیلئے ری ڈیزائین کیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹیپا اور ٹریفک پولیس نے ملکر شہر میں 19چوکنگ پوائنٹس شناخت کیے ہیں۔ معمولی ری ڈیزائنگ سے ٹریفک رواں ہوجائے گی۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ٹریفک روانی کیلئے رائٹ آف وے کا کلیئر ہونا و شہریوں کی روڈ سیفٹی کیلئے ساینیج اہم ترین ہیں۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود کو ٹیپا نے شہر کیلئے پروپوزڈ میگا پراجیکٹس پر بھی بریفنگ دی۔
Read Next
3 دن ago
حکومت پنجاب کی گندم پالیسی کا اجراء کردیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد
3 دن ago
کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
3 دن ago
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا جاری پولیو مہم جائزہ کے حوالے سے گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال اور میٹرو اسٹیشن چلڈرن ہسپتال کا دورہ
4 دن ago
ڈی سی لاہور کی زیر نگرانی پی ایس ایل میچز کے لئے انتظامات
2 دن ago
کمشنر لاہور زید بن مقصود کے شہر کے دورے۔پولیو مہم اور ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا….

Related Articles

ڈی سی سید موسیٰ رضا کی سرگرم قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور کا 2.2 ملین بچوں کو پولیو سے بچانے کا ہدف مقرر
4 دن ago

کمشنر لاہور زید بن مقصود سے انسداد پولیو نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور نیشنل پولیو کوآرڈینیشن عہدیداران کی ملاقات
5 دن ago