تحصیل چیئرمین ایبٹ اباد شجاع نبی کی طرف سے مختلف وی سی کے چیئرمینوں کو فنڈز جاری

تحصیل چیئرمین ایبٹ اباد شجاع نبی کی طرف سے مختلف وی سی کے چیئرمین کو فنڈ جاری کر دیئے ہیں۔مجموعی طور پر 50 ممبران کو فنڈز جاری کئے ہیں۔جو دس دس لاکھ روپے کے حساب سے تمام جماعتوں کے وی سی چیئرمینز کو بلاتفریق جاری کئے گئے ہیں

جواب دیں

Back to top button