وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے لاہورشہر کا اچانک ہنگامی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف نے مصری شاہ، لکشمی چوک اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈز اور اطراف میں نکاسی آب کے لئے واسا کے انتظامات کابھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نکاسی آب کی صورتحال کو مزید بہتر اور تیز تر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور شہر میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اورٹریفک کی صورتحال کا مشاہدہ بھی کیا۔
Read Next
22 گھنٹے ago
مریم نواز شریف کی بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا
2 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقررو تبادلے،ڈاکٹر شعیب اکبر کی خدمات وفاق کے سپرد،جاوید اختر او ایس ڈی،سائرہ عمر سیکرٹری سوشل ویلفیئر تعینات
3 دن ago
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اہم فیصلے
3 دن ago






