سندھ میں مقیم خیبرپختونخوا کے شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لئے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں شکایت سیل قائم

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا اقدام!سندھ میں مقیم خیبرپختونخوا کے شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں شکایتی سیل قائم کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سفارش پر نوٹیفکیشن جاری کیا۔فہیم خان کو شکایتی سیل کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button