کراچی ڈویلپمنٹ پیکج ،وفاق سے مدد مانگنے پر وفاقی نمائندے نے وفاقی تفصیل میئر کراچی سے مانگ لی !

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کراچی پیکیج کی درخواست پر وفاق کے فنڈڈ پروجیکٹ کی تفصیل میئر کراچی سے طلب کر لی گئیں ۔پلاننگ ڈویژن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان سے ملنے والے تفصیل کا جواب میئر کراچی سے مانگ لیا گیا ہے۔گورنر سیکرٹریٹ سندھ نے میئر کراچی کو باقاعدہ مراسلہ کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔واضع رہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے گورنر سندھ کے توسط سے وفاقی حکومت سےکراچی ڈویلپمنٹ پیکج کے لئے 100 ارب روپے کا مطالبہ کیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button