سموگ کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات کا بڑا اقدام،نجی شعبے کے انجینئرز کی مدد سے پاکستان کا پہلا مقامی سموگ ٹاور لاہور میں محمود بوٹی سائیٹ پر نصب کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول پنجاب، ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے دورہ کے دوران بتایا کہ 15 دن کا فیلڈ ٹیسٹ جاری۔ کامیابی کی صورت میں مزید سموگ ٹاورز نصب کیے جائیں گے۔
Read Next
2 ہفتے ago
ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحول ڈاکٹرعمران حامد شیخ ستارہ امتیازسےسرفراز
اپریل 17, 2026
صنعتی علاقوں کے گرد گرین بفر زون لازمی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا — ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ
دسمبر 19, 2025
تمام ماحولیاتی منظوریوں، لیبارٹری سرٹیفکیشن اور پروٹیکشن آرڈرز کا اجرا اب صرف ڈیجیٹل نظام کے تحت ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 6, 2025
نواز شریف آئی ٹی سٹی کے تعمیراتی کام میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیاں،محکمہ ماحولیات نے15 لاکھ کےجرمانے عائد کر دیئے
دسمبر 3, 2025
پنجاب میں ماحولیاتی کریک ڈاؤن تیز — یکم مارچ 2024 سے اب تک 2,575 غیرقانونی یونٹس مسمار
Related Articles
پنجاب کےکمرشل مراکز، شاپنگ مالز، پلازوں اور دفاتر میں پانچ رنگوں کے ویسٹ بِن لازمی قرار دے دیئے گئے،نوٹیفکیشن
نومبر 26, 2025
پنجاب میں صاف فضا اور پائیدار شہری ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے محکمہ ماحولیات اور فوڈ پانڈا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
نومبر 13, 2025