ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے3غیرقانونی املاک مسمار،54املاک سربمہرکر دیں۔ ٹیموں نے سمن آبا د، ریلوے اسٹیشن سکیم، فیروز پور روڈ،ایونیو ون، جوبلی ٹاؤن، مین رائے ونڈ روڈ، وحد ت روڈ، سبزہ زار میں کارروائیاں کیں۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے پلاٹ نمبر159این، سمن آباد کو غیرقانونی تعمیر پر مسمار کر دیا۔ فیروز پور، اچھرہ میں غیرقانونی تعمیر مسمارکر دیا، پلاٹ نمبر11ریلوے اسٹیشن سکیم کو غیر قانونی تعمیر پر مسمار کر دیا۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے ایونیو ون، جوبلی ٹاؤن، مین رائے ونڈ روڈ پر دو درجن سے زائدغیرقانونی کمرشل املاک کو سیل کر دیا۔ ٹیموں نے ریکوری آپریشن کے دوران وحدت روڈ اور سبزہ زار میں 30املاک سیل کر دیں۔سیل کی گئی املاک میں نجی سکول،بیوٹی سیلون، میڈیکل سینٹرفوڈ پوائنٹ، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانرون اسد الزمان اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی زیر نگرانی کیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات،غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
17 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
18 گھنٹے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
19 گھنٹے ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
6 دن ago



