کمشنر لاہور مریم خان و ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز نے میاں منشی ٹرسٹ ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔ ہسپتال میں صفائی، طبی نگہداشت پروٹوکولز، جامع صفائی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ کمشنر لاہور نے بچہ وارڈ، فی میل وارڈز، ایمرجنسی، انفارمیشن و سہولت/راہنمائی ڈیسک کو چیک کیا۔ اس موقع پر ایم ایس میاں منشی ٹرسٹ ہسپتال و ڈاکٹرز نے بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے ایمرجنسی اور وارڈز میں مفت ادویات مفت فراہمی سمیت صفائی معیار کا بھی جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے سہولیات بارے دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں کے اٹنڈنٹس سے مفت ادویات کی فراہمی و طبی عملے کے تعاون بارے دریافت کیا۔کمشنرلاہورڈویژن مریم خان نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ "مریضوں کیلئے مفت ادویات فراہمی“ نوٹسز کو مناسب جگہوں پر آویزاں کیا جائے، ایمرجنسی کے باہر ویل چیئرز ہمہ وقت دستیاب رکھیں۔
Read Next
18 گھنٹے ago
*منڈی کیمپس میں پورا عملہ کا موجود ہونا ضروری ۔کوئی کمپرومائز نہیں۔کمشنر لاہور کی ہدایت*
3 دن ago
کمشنر لاہور مریم خان اور ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجازکابی بی پاک دامن دربار کا دورہ
3 دن ago
کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان کی زیر صدارت عید الاضحی صفائی آپریشن جائزہ کے حوالے سے اجلاس
5 دن ago
*پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل۔ لاہور میں پاک چین دوستی پرچم کشائی کی پروقار تقریب*
1 ہفتہ ago






