ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں کی غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن زون فور نےبیدیاں روڈ پرواقع 9غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی سکیموں کے دفاترسربمہرجبکہ باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار کر دیا۔غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں الفلاح کوآپریٹوز،سیرین آرچرڈ ز، فارم سٹی، لی گرین فارمز، الکازر فارمز،الکازر فارمزفیز ٹو، حاشیر گارڈن،آرچرڈ گرینز، بیدیاں گیٹڈ فارمز کے خلاف کارروائی کی گئی۔آپریشن چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ کی زیر نگرانی کیا گیا۔آپریشن سے قبل ان غیر قانونی سکیموں کو متعدد نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیرقانونی رہائشی سکیموں، غیرقانونی تعمیرات و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
4 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کازیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ریفارمز لارہے ہیں،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ڈی جی پیلرا اکرام الحق اور ڈی سی لاہور علی اعجاز کے ہمراہ ایل ڈی اے سٹی کا دورہ*
2 ہفتے ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 11 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
Related Articles
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،مثالی گاؤں پروگرام کے لئے مزید 39 ارب روپے مختص کرنے کا جائزہ
2 ہفتے ago
یکم جولائی 2026 سے ایل ڈی اے کی حدود میں کام کرنے والی تمام سکیموں میں فائلوں کی خرید وفروخت ختم کر دی جائے گی،ڈی جی طاہر فاروق
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے ٹیموں نےڈیفنس روڈ،علامہ اقبال ٹاون،سبزہ زار،جی ٹی روڈ،گلشن راوی اورسمن آباد میں آپریشن کرکے 208املاک سربمہرکردیں
2 ہفتے ago



