سکھر آئی بی اے یونیورسٹی نے جمعہ، 5 دسمبر 2025 کو مین کیمپس میں اپنا 12واں وائس کنووکیشن منعقد کیا، جس میں مختلف علمی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 826 سے زائد طلبہ کو ڈگریاں دی گئیں۔ اس موقع پر معزز چیف گیسٹ، سید ناصر حسین شاہ، وزیر مقامی حکومت و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ، حکومت سندھ نے شرکت کی۔ ڈاکٹر عشرت حسین، سابق ڈین اور ڈائریکٹر آئی بی اے کراچی، اور جناب حسن علی خان، چیئرمین بورڈ اور مینیجنگ ڈائریکٹر کانٹینینٹل بسکٹ لمیٹڈ نے مہمانانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے یونیورسٹی نے پروچانسلر اور چانسلر کی غیر موجودگی میں کی۔
Read Next
4 دن ago
*کراچی کےلیے خوشخبری،10 ارب روپے کے 10 بڑے انفرا اسٹرکچر منصوبے تیار*
5 دن ago
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سے بلدیہ اعلیٰ کی پرانی فائر باؤزر کو نئی زندگی مل گئی
5 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال*
5 دن ago
مراد علی شاہ کا حیدرآباد میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو فلائی اوور کے التواء کا نوٹس،جولائی 2026 کے پہلے ہفتے تک مکمل کرنے کا حکم
5 دن ago





