ماہر تعلیم ممتاز مجید کھرل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی-پی -آئی ایلیمنٹری ایجوکیشن پنجاب اپنی ساڑھے چھتیس سالہ مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرڈ ہو گئے۔آپ ایک شریف النفس اور محنتی افسر تھے اور آپ کا تعلق چک جھمرہ فیصل آباد سے ھے
اس موقع پر شاہدہ سہیل ڈی -پی -آئی ایلیمنڑی ایجوکیشن پنجاب نے انکی خدمات پرشیلڈ پیش کی۔






