وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت پھاٹا کی گورننگ باڈی کا 104 واں اجلاس ہوا، 21 نکاتی ایجنڈے کو اجلاس میں پیش کیا گیا اور پھاٹا کے بجٹ کی منظوری دی گئی،وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام اپنی چھت، اپنا گھر اور اپنی زمین اپنا گھر بارے بریفنگ دی گئی،ورلڈ بینک کے اشتراک سے جاری افورڈایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ بارے بھی آگاہ کیا گیا،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے افورڈایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ پر عملدرآمد کو مزید تیز کرنے اور سفارشات پیش کرنے کی ہدایات دیں،بورڈ اجلاس میں افورڈایبل پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیموں کے قوانین میں تبدیلیوں کی سفارشات بھی پیش کی گئیں، پھاٹا کی غیر آباد زمینوں پر آبادکاری بارے بھی پی سی ون پیش کیا گیا،وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے غیر آباد زمینوں کی فزیبلیٹی رپورٹ اور دیگر سفارشات بارے ہدایات دیں، وزیر ہاؤسنگ نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کی کامیابی پر پھاٹا ٹیم کی کارکردگی کو سراہا،اپنی زمین ،اپنا گھر اسکیم کی زمینوں پر جاری ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی، انہوں نے واضح کیا کہ عوامی فلاحی منصوبے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجیح ہے۔
Read Next
1 دن ago
ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی کرنیوالے ایم ڈی واسا چنیوٹ محمد رفیع کو معطل کر دیا گیا
2 دن ago
*پنجاب کے سیوریج نظام کی جدید سیٹلائٹ امیجنگ کے ذریعے ماسٹر پلاننگ کا فیصلہ*
2 دن ago
*لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری، پہلے سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے پی سی ون کی منظوری*
4 دن ago
پنجاب کے سیوریج نظام کی پلاننگ سیٹلائٹ امیجنگ کے ذریعے کی جائے گی،نورالامین مینگل کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
5 دن ago
*آزاد کشمیر الیکشن میں عوام نے پنجاب کی کارکردگی کو ووٹ دیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب*
Related Articles
*وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر واسا سروسز کا دائرۂ کار تحصیلوں تک بڑھانے کا فیصلہ،99 تحصیلوں کا انتخاب*
5 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
1 ہفتہ ago
*شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ*
1 ہفتہ ago


