*ثناء اللہ کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ، سید علی فرحان کو چیف آفیسر ضلع کونسل شیخوپورہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا*

لاہور بلدیات پنجاب نے میونسپل کمیٹی شیخوپورہ اور ضلع کونسل شیخوپورہ میں شعبہ ریگولیشنز کے افسران کو چیف آفیسر کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میونسپل آفیسر ریگولیشنز ثناء اللہ کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ آفیسر ایم آر سید علی فرحان کو چیف آفیسر ضلع کونسل شیخوپورہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button