انہوں نےاپنے دورے کے دوران سب سے پہلے مویشی منڈیوں کا معائنہ کیا انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور عوام سے منڈیوں میں ٹی ایم اے کی جانب سے فراہم کی سہولیات بارے گفت وشنید کی گئی۔

اس کے بعد دفتر کا وزٹ کیا اور عید کے دوران صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملہ صفائی سے ملاقات کی۔ٹی ایم او نے عیدالاضحیٰ کے تینوں دن کے صفائی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔آخر میں ایڈیشنل سیکرٹری نے افسران اور ملازمین سے بات چیت کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔






