معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ کی زير صدارت غلہ منڈی ايسوسی ايشن کا اجلاس ہوا، دال، چنا اور بيسن کی قيمتوں ميں مزيد کمی کردی گئی،دال چنا فی کلو میں 20 جبکہ بيسن فی کلو میں 15 روپے کمی کی جا رہی ہے،کالا چنا فی کلو 15 جبکہ سفيد چنا فی کلو 10 روپے مزید کمی کی جا رہی ہے، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں دالوں کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست صارف کو پہنچايا جا رہا ہے،پنجاب ميں گزشتہ ڈيڑھ سال سے دالوں کی قيمت ميں واضح کمی ديکھنے کو ملی، معاون خصوصی سلمیٰ بٹ نے واضح کیا کہ عام آدمی کو ریلیف اور مہنگائی ميں کمی وزيراعلی مريم نواز کی اولین ترجيح ہے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
ڈاکٹر کرن خورشید کا بادامی باغ سبزی منڈی کا اچانک دورہ،ناقص انتظامات پر ای اے ڈی اے عامر حسین اور سیکرٹری اعجاز سلیم منیس معطل
1 ہفتہ ago
پنجاب منڈی ایپ کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں اور طلب و رسد کی 24/7 نگرانی جاری ہے-ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر 10 کلو کا تھیلا 1,100 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 2,200 روپے میں باآسانی دستیاب ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ
3 ہفتے ago
پنجاب میں سرکاری گندم کا اجرا شروع قیمت 3800 فی 40 کلو گرام مقرر -ڈی جی فوڈ پنجاب
جون 5, 2026
*دوڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ملازمت سے برطرف، 1 کو شوکاز نوٹس اور ایک کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا*
Related Articles
سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر کرن خورشید کا ضلع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور فیصل آباد کے مختلف خریداری مراکز کا دورہ
اپریل 26, 2026
ناجائز منافع خوروں کے خلاف 65 مقدمات درج 1075گرفتار،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن
مارچ 16, 2026



