چیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان جواد الحسن گوندل کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ شریف کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے اس خالی اسامی کا اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔