ڈپٹی کمشنرنارووال سیدحسن رضا نے حضرت پیرسیدجماعت علی شاہ لاثانی آف علی پورسیداں شریف کے سالانہ عرس پاک کے موقع پرضلع بھرمیں مقامی تعطیل کااعلان کیاہے،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرنارووال کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری حکم نامے کے مطابق ضلع کے تمام سرکاری دفاتر، ادارے اور سکول اس روز بند رہیں گے۔
Read Next
2 دن ago
معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق کا مرکزی امام امام بارگاہ ماڈل ٹاؤن لاہور کا دورہ
3 دن ago
*یکم تا دس محرم لاہور میں کل 5ہزار 235مجالس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ کمشنر لاہور مریم خان*
4 دن ago
کمشنر لاہور مریم خان کا آرپی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل کے ہمراہ ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ
1 ہفتہ ago
کمشنرمریم خان اور آرپی او شیخوپورہ رینج اطہر اسمعیل کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے لاہور ڈویژن امن کمیٹی کا اجلاس
1 ہفتہ ago
عمر چیمہ اورمریم خان کی زیر صدارت ماحولیاتی، صنعتی اور میونسپل آلودگی روک تھام کیلئے انفورسمنٹ میکانزم ریویو کمیٹی کا اجلاس
Related Articles
*کمشنر لاہور مریم خان و ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کا آوٹ فال روڈ اور شاہدرہ کا دورہ۔*
2 ہفتے ago
نجی ہاؤسنگ سکیم پر قبضہ کی کوشش،شہری کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل واہگہ کے خلاف انکوائری کا حکم
2 ہفتے ago
ڈی سی لاہور کا تحصیل کینٹ اور امام بارگاہ کا دورہ،برکی روڈ سیوریج اپ گریڈیشن اور عاشورہ روٹس سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ
2 ہفتے ago


