میئر کراچی موسمیاتی تغیرات اور شہری لچک کے موضوع پر منعقدہ سیشن میں شرکت کرینگے۔میئر کراچی شہر میں جاری ماحولیاتی اقدامات اور پائیدار ترقی کے منصوبوں پر روشنی ڈالیں گے۔

میئرز فورم میں فلاڈیلفیا کے میئر سمیت دیگر عالمی رہنما بھی شریک ہوں گے۔عالمی سطح کا اہم اجلاس 14 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گا۔میئر کراچی مختلف بین الاقوامی نمائندوں، سرکاری شخصیات اور میئرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے






