الیکشن کمشن نے پنجاب کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے،مختلف اضلاع اور مختلف بلدیاتی اداروں کی الگ الگ حلقہ بندیوں کی فہرستیں ڈپٹی کمشنرز کو بھجوا دی گئی ہیں۔یہ حلقہ بندیاں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت مکمل کی گئی ہیں۔جن پر آئندہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے خصوصی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ٹاؤن کارپوریشنز،تحصیل کونسلز،میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹیوں کی سطح پر فہرستیں جاری کی گئی ہیں۔صوبائی حکومتوں کی طرف سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون اور قانون سازی کی آڑ میں تاخیری حربوں کے باعث الیکشن کمیشن کی طرف سے تیسری مرتبہ حلقہ بندیاں کی گئی ہیں۔
Read Next
17 گھنٹے ago
*مجھے کارکردگی کی بنیاد پر پرکھا جائے، ماضی کےنمائندگان سے بھی پوچھا جائے کہ ڈسکہ کیلئے کیا کیا: میاں ذیشان رفیق*
2 دن ago
*وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کا میونسپل کمیٹی ڈسکہ کا دورہ*
2 دن ago
*سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود کا کلر کہار، اٹک اور حضرو کے ترقیاتی منصوبوں کا دورہ*
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب نے کنٹریکٹ پر تعینات ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ کے 32 افسران کو گریڈ 17 میں ریگولر کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
*ایک سو مثالی دیہات میں بچوں کی سو فیصد برتھ رجسٹریشن یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز*
Related Articles
محکمہ بہبود آبادی کے 12 افسران اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
اقبال فرید ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات،نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب نے ایم او آر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کو او ایس ڈی بنا دیا،نوٹیفکیشن
5 دن ago



