پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے کے احکامات،معظم اقبال سپراء، تبدیل اور نعمان یوسف سپیشل سیکرٹری بجٹ تعینات

پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن معظم اقبال سپراء کو تبدیل کرکے چیئرپرسن پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے۔چیئرپرسن پنجاب ریونیو اتھارٹی نعمان یوسف کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری (بجٹ اینڈ ریسورس) محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا

جواب دیں

Back to top button