قائداعظم انٹرچینج سے واہگہ بارڈر تک طویل ہیریٹیج کاریڈور پر شجرکاری اور گرین بیلٹ کے منصوبے کا آغاز

ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد کی متحرک قیادت میں لاہور کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کا ایک اور عملی قدم،

ڈی جی پی ایچ اے نے قائداعظم انٹرچینج سے واہگہ بارڈر تک 16 کلومیٹر طویل ہیریٹیج کاریڈور پر شجرکاری اور گرین بیلٹ کے منصوبے کا آغاز کروا دیا، انہوں نے موقع پر پہنچ کر جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ یہ کاریڈور لاہور کے داخلی راستے کو نہ صرف سبز بنائے گا بلکہ شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرے گا۔

جواب دیں

Back to top button