کراچی کے تمام اضلاع کے لیے ٹینڈرز طلب کرنے والے میگا ڈویلپمنٹ نوٹس کے اعلان کے بعد ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا۔ ٹیکنیکل سروسز کے نئے ڈائریکٹر جنرل طارق مغل نے ضلعی اے ڈی پی کی جاری سکیموں، صوبائی اے ڈی پی اور مختلف منصوبوں پر استعمال ہونے والے دیگر فنڈز کے بارے میں بتایا۔ رواں سال کراچی کے لیے ترقی کا سال تصور کیا جائے گا، مجھے معیار کی بنیاد پر مکمل ہونے والا کام چاہئے ، میئر نے مالی سال کی دوسری سہ ماہی تک کے اخراجات کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں ایس ایم افضل زیدی، پی اے ایس میونسپل کمشنر کے ایم سی، گلزار ابڑو، ایف اے کے ایم سی طارق مغل، ڈی جی ٹی ایس اور دیگر نے شرکت کی۔
Read Next
6 دن ago
وزیراعلیٰ کا کراچی میں بارش کے دوران انتظامی کارکردگی کا جائزہ،مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے، بریفنگ
6 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں پانی کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت*
7 دن ago
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس،یونین کونسلوں کے لئے ترقیاتی فنڈز سمیت اہم منصوبوں کی منظوری
7 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر سکھر–روہڑی کو ملانے کے لیے نئے پل کی منظوری دے دی*
7 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ کا اجلاس
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،بلدیاتی نمائندوں کو مزید اختیارات دینے کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق تبادلہ خیال
1 ہفتہ ago





