وزیراعلٰی مریم نواز شریف کے احکامات پر سبیلیں اور فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کئے گئے ہیں، امام بارگاہ گلستان معرفت کے دورہ کے موقع پر

صوبائی وزیربلدیات پنجاب میں زیشان رفیق نے کمشنر سید نوید حیدر شیرازی ،ار پی او طیب حفیظ چیمہ ،ڈی سی نوید احمد ،سی پی او رانا ایاز سلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل سلطان، اے سی سٹی اقراء مبین دیگر کے ہمراہ جلوس کے شرکاء ، عزاداروں، شہریوں میں نیاز اور مشروبات تقسیم کئے۔منتظمین، شہریوں کا سبیلوں، نیاز ڈیسک کے قیام پر حکومت پنجاب کے اقدام پر اظہار تشکر کیا۔






