میڈیا مالکان ماہانہ کم از کم اجرت 40,000 روپے کی بنکوں کے ذریعے ادائیگی یقینی بنائیں،حکومت گلگت بلتستان کا نوٹیفکیشن

صوبائی حکومت کے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، خطے سے شائع ہونیوالے تمام اخبارات اور میڈیا اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ہر ملازم کے لیے ماہانہ کم از کم اجرت 40,000 (چالیس ہزار) روپے مقرر کریں۔ اس رقم کی ادائیگی لازمی طور پر بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ہی کی جائے گی۔یہ فیصلہ اخباری و میڈیا اداروں میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے مالی تحفظ اور معاشی بہبود کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ اس ہدایت پر فوری عملدرآمد کریں اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی سے گریز کریں۔

جواب دیں

Back to top button