وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ٹاؤن چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی عیادت کی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے ٹاؤن چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی مقامی اسپتال میں عیادت کی اور ان کی صحت کے حوالے سے ان معلومات لی۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button