ڈائریکٹر جنرل ای پی اے ڈاکٹر عمران حامد شیخ سے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد کی ملاقات

ڈائریکٹر جنرل ای پی اے ڈاکٹر عمران حامد شیخ سے پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی،

جس میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد کی جانب سے ادارہ تحفظ ماحول کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

جواب دیں

Back to top button