وزراء میں

چوہدری رشید ، یاسرسلطان ، چوہدری ارشد، چوہدری اخلاق ، سردار محمد حسین ، ملک ظفر، ماجد خان ، اکبر ابراہیم ، عاصم بٹ اور فہیم ربانی شامل ہیں.
تازہ اطلاعات کےمطابق انوارالحق کے اوپننگ بیٹسمین وزیرصحت ڈاکٹرعنصر ابدالی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گۓ…پیپلز پارٹی میں شامل وزراء کی تعداد 11 ہو گئی..
آزادکشمیر کے وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوۓ اعلان کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھوں گا..






