ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے میٹروپولیٹن کمشنر سید افضل زیدی اور مشیر مالیات گلزار علی ابڑو کی ملاقات

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے بلدیہ اعظمی کراچی کے میٹروپولیٹن کمشنر سید افضل زیدی اور مشیر مالیات گلزار علی ابڑو کی ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی

جواب دیں

Back to top button