سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں چینی سپلائی بارے اہم اجلاس ہوا،یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ایک منٹ کی خاموشی اور کشمیریوں کے حق میں دعا کی گئی،کین کمشنر پنجاب نوید شہزاد مرزا نے لاہور اور راولپنڈی ڈویژن میں چینی کی فراہمی کے متعلق بریفنگ دی ،تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں 416 میٹرک ٹن چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، لاہور ڈویژن میں پچھلے 2 دنوں میں 1 ہزار 650 میٹرک ٹن چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، سیکرٹری پرائس کنٹرول نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چند روپے منافع کی خاطر مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔
Read Next
3 گھنٹے ago
رمضان نگہبان پیکج کے تحت پنجاب کی 152 تحصیلوں میں 1216 مریم دسترخوان قائم کیے جائیں گے،سلمیٰ بٹ
4 دن ago
11,794 Applications Received on E-Biz Portal for Business Licenses and NOCs: Dr. Kiran Khurshid
1 ہفتہ ago
رواں سیزن گنے کے کاشتکاروں کو229 ارب46 کروڑ سے زائد کی ادائیگیاں مکمل ہو چکی ہیں،ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
*پنجاب سے دوسرے صوبوں کو 8 لاکھ50 ہزار ٹن میٹرک گندم سپلائی کی گئی*،امجد حفیظ
2 ہفتے ago
رمضان المبارک کے دوران ماڈل ٫سہولت ان دی گو٫ سہولت اور رمضان بازاروں میں دالیں ہول سیل ریٹ پر فراہم کی جائیں گے،سلمیٰ بٹ
Related Articles
*رمضان المبارک کے دوران ماڈل سہولت ان دی گو اور پنجاب کے تمام سہولت بازار رمضان بازار ڈکلیئر*
3 ہفتے ago
Punjab Delegates Price Control Powers for 49 Essential Commodities to Various Departments
4 ہفتے ago
ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کہ مرتکب افراد کے خلاف 10 مقدمات درج کر کے 174 کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ
دسمبر 30, 2025



