کمشنر لاہور زید بن مقصود سے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکی نومنتخب یونین کی ملاقات

‏کمشنر لاہور و چیرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے نومنتخب یونین عہدیداران کو مبارک باد دی۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا کہ ‏یونین ادارے کے ملازمین کی ویلفیئر اور پیشہ وارانہ معاملات کی نمائندہ ہوتی ہے۔لاہور بورڈ کی جدید تقاضوں کے مطابق ایمپروومنٹ سٹیک ہولڈرز کے فہم اور تعاون سے ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button