پنجاب حکومت نے لیکوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ لیکوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کی سمری وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ سمری محکمہ کوآپریٹو پنجاب کی جانب سے ارسال کی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کا لیکوڈیشن بورڈ کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب لیکوڈیشن بورڈ کے خاتمے کے بعد اس کے تمام معاملات بورڈ آف ریونیو دیکھا کرے گا۔ اس فیصلے سے سالانہ چالیس کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ محکمہ کوآپریٹو نے سمری وزیر اعلی کو ارسال کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد معاملہ اسمبلی میں بھجوایا جائےگا۔
Read Next
11 گھنٹے ago
پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پہلی بار ”سکل انہانسمنٹ تھرو ہوم ریچ پروگرام“ (سحر) کا آغاز
3 دن ago
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں ای ٹینڈرنگ کے ذریعے80ارب روپے کی مجموعی بچت،کھدائی کر کے گڑھے کھلے چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی
3 دن ago
باون کاروباروں پر25ہزار روپے فکسڈ ٹیکس لگا دیا گیا
3 دن ago
اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ زوہیب ممتاز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،محمد اقبال کی تعیناتی
4 دن ago





