حکومت پنجاب نے صوبہ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولز 22 مئی سے 23 اگست تک بند رہیں گے۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مدثر ریاض ملک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سختی سے تعمیل یقینی بنانے کے پابند ہونگے۔
Read Next
3 دن ago
ابریشم کاشف نے لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
اگست 15, 2026
پبلک ریلیشنز آفیسر،ستھرا پنجاب اتھارٹی،عمر چوہدری کی پی ایچ ڈی پبلک ڈیفنس میں شاندار کامیابی، پنجاب یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جون 19, 2026
*دی ٹرسٹ سکول میں اساتذہ کے لیے نئی سمر یونیفارم متعارف،*
مارچ 30, 2026
*یکم اپریل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال، ہفتے میں 5 دن معمول کے مطابق کلاسز ہوں گی۔ وزیر تعلیم پنجاب*
مارچ 11, 2026
پنجاب یونیورسٹی اور پیسٹیکان سیڈز کے درمیان چاول کی نئی ہائبرڈ ورائٹی PU-786 کی کمرشلائزیشن کا معاہدہ طے پا گیا
Related Articles
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی پنجاب بھر میں بلڈنگ سیفٹی ریگولیشنز 2022 پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت
جنوری 20, 2026
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا میو ہسپتال کا دورہ،بریفنگ
جنوری 19, 2026
*فارمیسی کونسل پاکستان دس سال سے مستقل سیکریٹری سے محروم*
جنوری 13, 2026
