میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کاجشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی تقریبات کے سلسلے میں سکھر پریس کلب کا دورہ

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر، بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی تقریبات کے سلسلے میں سکھر پریس کلب کا دورہ کیا اور جشنِ آزادی کا کیک کاٹا۔

اس موقع پر صدر سکھر پریس کلب، آصف ظہیر لودھی کی جانب سے بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button