وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے سندھ کے دورے کے حوالے سے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے حلیم عادل شیخ سے رابطہ کیا ہے، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کے پی کے سی ایم سہیل آفریدی کو مکمل پروٹوکول دیں گے،پنجاب والے حالات سندھ میں نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہم نے وزیر بلدیات کاپیغام سی ایم کے پی کے کو پہنچا دیا ہے۔ سہیل آفریدی نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پروٹوکول کی ضرورت نہیں ہے۔ حلیم عادل شیخ کے مطابق سہیل آفریدی کا کہناہے کہ ہماری سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔سیاسی سرگرمیاں ہمارا آئینی اور سیاسی حق ہے۔
Read Next
10 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
1 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نو تعمیر شدہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا*
4 دن ago






