چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے 15ویں سینٹ اجلاس میں شرکت

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے 15ویں سینٹ اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر و چیئرپرسن سینٹ پروفیسر ڈاکٹر آصف احمد شیخ نے کی،جبکہ رجسٹرار اظہر علی سومرو، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو و دیگر اراکین بھی شریک ہوئے۔مرکزی و ذیلی کیمپسز کے بجٹ کی منظوری اور ترقیاتی و علمی اہداف پر اہم فیصلے کئے گئے۔

جواب دیں

Back to top button