نادرا ٹیکنالوجیز (این ٹی ایل) اور انفوکام ٹیکنالوجیز (آئی سی ٹی) کے درمیان ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ڈیجیٹل مصنوعات کو فروغ دینے کا معاہدہ، مختلف شعبوں میں پاکستانی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی جائے گی۔ڈیجیٹل شناخت، بائیومیٹرک، آرٹیفشل انٹیلی جنس اور فن ٹیک کی خدمات پاکستان میں نجی اور سرکاری اداروں کو بھی پیش کی جائیں گی۔این ٹی ایل کا شمار پاکستان میں ٹیکنالوجی کے صف اول کے اداروں میں ہوتا ہے جبکہ آئی سی ٹی بین الاقوامی سطح پر موجود ہے اور سسٹم انٹیگریشن کے شعبے میں قابل ذکر صلاحیتوں کا حامل ہے۔ اس معاہدے کی بدولت دونوں ادارے مل کر عالمی مارکیٹ کے مختلف شعبوں میں پاکستان کی ڈیجیٹل مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے کام کریں گے۔ اس اشتراک کے تحت مختلف ممالک کی حکومتوں اور اداروں کو خدمات کی فراہمی کے نظاموں کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ڈیجیٹل شمولیت بہتربنانے میں مدد دی جائے گی۔
Read Next
5 دن ago
وفات کا اندراج نادرا میں اپ ڈیٹ نہ کروانے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ
7 دن ago
*پاکستان میں 2 ماہ کیلئے فیول ایمرجنسی نافذ*
3 ہفتے ago
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانےکی مشروط سہولت
دسمبر 9, 2025
پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
دسمبر 6, 2025
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
Related Articles
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ ، اپنی کمپنی 4 کھرب 77 ارب روپےمیں امریکی ادارے کو بیچ دی
اکتوبر 30, 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد،اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
اکتوبر 26, 2025




