علی عباس بخاری ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ تعینات،اقبال فرید کی رخصت منظور،ظفر عباس کو چیف آفیسر فیصل آباد کا چارج

محکمہ بلدیات پنجاب نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد سید علی عباس بخاری کو ڈائریکٹر جنرل انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ ایل جی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا ہے۔یہاں تعینات اقبال فرید کی رخصت منظور کر لی گئی ہے وہ چھٹی کی معیاد ختم ہونے کے بعد لوکل گورنمنٹ بورڈ میں رپورٹ کریں گے،

میونسپل آفیسر ریگولیشنز ایم سی فیصل آباد ظفر عباس ظفر کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button