گرلز سکولز میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لازم قرار دے دیا گیا

گرلز سکولز میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے تحریری اجازت نامہ لیا جائے اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے ۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button